Thursday, October 29, 2020
Home Trending بنارس پل سے لاش برآمد، دیگر حادثات میں تین زخمی

بنارس پل سے لاش برآمد، دیگر حادثات میں تین زخمی

crime, firing (4)کراچی، بنارس پل کے نیچے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ ادھر شاہ فیصل کالونی میں گیس کی لائن پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ جبکہ اختر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...