Saturday, October 31, 2020
Home Trending مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 1شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 1شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

731112-firinggunbullets-1404452801-393-640x480کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے جنجال گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ادھر بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاﺅن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جبکہ سخی حسن کے علاقے پیپلز چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ جس کی شناخت اے ایس آئی رانا سرور کے نام سے کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...