Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم مائی کلاچی روڈ پر کار پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

مائی کلاچی روڈ پر کار پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

karachiمائی کلاچی روڈ پر گاڑی پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی شناخت جاوید اور شیرین کے نام سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کا دعوہ ہے کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔ لاشوں کے پاس سے 25 سو ڈالر اور دیگرسامان ملا ہے۔ ملزمان نے میاں اور بیوی کو ایک ایک گولی مار کر قتل کیا ہے۔ واقعہ کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...