Tuesday, October 20, 2020
Home Trending فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

karachiقائد آباد کے علاقے مرغی خانہ اسٹاپ کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ سے زخمی ہونیوالے دونوں افراد کو طبی امداد کیلئے جناح اسپتال منتقل کیا جارہاتھا کہ ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ جبکہ دوسرے زخمی کی حالت تشویشناک ہے تاہم علاج زخمی علاج جاری ہے۔

دوسری جانب سپرہائی پر ناگوری اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی نے راہگیرکو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں راہگیر جاں بحق ہوگیا۔تاہم زخمی کی شناخت نہ ہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...

ایف آئی آر کےلئےناروا سلوک کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...