Wednesday, October 21, 2020
Home Trending فائرنگ اور پرتشدد واقعات، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 4 ہوگئی

فائرنگ اور پرتشدد واقعات، جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 4 ہوگئی

Karachi_Pakistanشہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ اورنگی ٹاﺅن کے علاقے فقیر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

ریسکیو زرائع کے مطابق کیماڑی میں پانی سے ایک خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد کر لی گئی،جسے سول منتقل کردیا گیا ہے۔ کیماڑی میں ہی گیٹ نمبر 1 سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ گلشن اقبال پر نیپا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگی۔

ایف بی ایریا کے علاقے یوسف پلازہ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی ہے جسے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر اس کی شناخت سید اختر منظور کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ایف بی ایریا میں انچولی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...