Tuesday, October 27, 2020
Home Trending فائرنگ و رینجرز مقابلے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 6 ہوگئی

فائرنگ و رینجرز مقابلے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 6 ہوگئی

فائرنگ اورپرتشدد واقعات مkarachi Mapیں تین 6 افراد مارے گئے۔ لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے تین کارندے بھی
بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی اورلیاری چیل چوک میں فائرنگ سے دو افراد جان سے گئے جبکہ سی ویوپر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ لیاری کے علاقے میں رانگیواڑہ میں رینجرز سے مبینہ مقابلے میں گینگ وار تین کارندے مارے گئے تینوں ملزمان گل حسن، امداد بلوچ اورشریک 6 سو سے زائد قتل، اغواءبرائے تاوان سمیت خطرناک جرائم میں ملوث تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...