Tuesday, October 27, 2020
Home Trending اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق

اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق

crime, firing (1)کراچی، اورنگی ٹاﺅن نمبر 4 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق ہوگیا۔ مقتول اے ایس آئی کی شناخت محمد بابر کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...