Saturday, October 24, 2020
Home Trending نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

firingکراچی، نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے نارتھ ناظم آباد ضیاالدین اسپتال چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔حملہ آور واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،حملے کی جگہ  سے نائن ایم ایم کے 3خول برآمد، ترجمان سندھ پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہلکار نیو کراچی تھانے میں تعینات تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...