Tuesday, October 27, 2020
Home Trending گلشن اقبال، لیاری میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

گلشن اقبال، لیاری میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

edhi ambulance1کراچی، شہر میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں میں سگے بھائی بھی شامل ہیں۔گزشتہ دنوں گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا جواد رضا بھی دوران علاج دم توڑگیا دو روز قبل مقتول کے والد بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے تھے جس میں جواد رضا زخمی ہوگئے تھے ۔دوسری  جانب پاک کالونی میں بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں سگے بھائی ہے جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت شہباز اور زخمی کی محسن کے نام سے ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...