Monday, October 26, 2020
Home Trending فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے

فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے

Crimeشہر قائد میں پولیس کی لوٹ مار سے ستائے ہوئے شہریوں پر دہشتگردوں کے ظلم کا سلسلہ جاری ہے صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوکراچی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مذہبی جماعت کا کارکن ہلاک ہوگیا۔ اسی دوران بلدیہ ٹاو¿ن سیکٹر فور ڈی اور گلشن حدید میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ اس کے علاوہ پاک کالونی اور کالا پل ریلوے ٹریک سے دو افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...