Thursday, October 29, 2020
Home خصوصی رپورٹس فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiشہر قائد ٹارگٹڈ کارروائیوں کے باوجود امن قائم نہ ہوسکا ، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے۔مطابق اورنگی ٹاون میں مسلح افراد کی فائرنگ سے راشد نامی پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ نیوکراچی نمبر پانچ میں فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی۔ آرام باغ اورمحمود آباد چنیسر گوٹھ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے۔ڈیفینس خیابان شمشیر میں ایس آئی یو ٹی کےڈاکٹر سید انور نقوی کے گھر پر دہشت گردوں نے دستی بم حملہ کیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیاری غریب شاہ روڈ پر اسکول کے قریب بھی دستی بم حملہ ہوا۔دوسری طرف شہر میں ٹارگٹڈ کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ چنیسر گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا۔ پاکستان بازار سے چار گرفتاریاں عمل میں آئیں اس سے قبل کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کارروائی کرکے تین ملزمان جبکہ حیدری سے دو کارلفٹر کو گرفتار کیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...