Friday, October 30, 2020
Home Trending فائرنگ کے مختلف واقعات جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی

فائرنگ کے مختلف واقعات جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiشہرقائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ اورنگی ٹاﺅن ساڑھے گیارہ میں واقعی ایرانی کیمپ میں فائرنگ کے واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار افراد نے راہ چلتے افراد کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 25 سالہ غلام حسین اور 51سالہ صابر حسین موقع پردم توڑ گئے، مرنے والوں دونوں افراد آپس میں باپ بیٹے اورایرانی کمیپ کے رہائشی تھے۔ اس سے قبل بھی اسی علاقے میں ایرانی کیمپ کے علاقے میں فائرنگ سے بھی ایک نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا۔

لیاری کی قدیم میں پھر سے بدامنی پھیلنے لگی ہے۔ صبح ہوتے ہی چیل چوک کے قریب گھر کے باہر زبیر نامی شخص کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جس سے جس نتیجے میں ناصرف زبیر موقع پر جاں بحق بلکہ فائرنگ کی زد میں آکر کی گود میں موجود دوسالہ بیٹا داﺅد بھی جان سے گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...