Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

فائرنگ سے 3افراد جاں بحق، رینجرز کی کارروائی 8ملزمان گرفتار

4-2-2013_94894 Karachiفائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ رینجرز نے مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے دو کارندوں سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا۔
تفصلات کے مطابق بھینس کالونی سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی۔اورنگی ٹاون اور لیاری میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
رینجرز نے بلدیہ ،لانڈھی اور کورنگی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ایک ٹارگٹ کلر سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا۔ دو کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملیر میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ جبکہ مختلف کارروائیوں میں پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کیاہے۔

Open chat