Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

Karachi Shootingشہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تاجر سے بھتہ مانگنے والا ملزم پکڑا گیا جبکہ گذری میں سرچ آپریشن کے دوران پنتیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔نرسری کے قریب فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے دونوں افراد کی شناخت افغان اور بخت کے نام سے ہوئی ہے۔ جنجال گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے گبول ٹاؤن کے علاقے سے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے حفیظ نامی تاجر سےدس لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔ گذری میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے پینتیس افراد کو حراست میں لے لیا۔ شرافی گوٹھ میں پولیس کی کارروائی میں ایک ملزم اسلحہ سمیت پکڑا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...