Friday, October 23, 2020
Home Trending فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiشہر قائد میں رات گئے لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مختلف کاروائیوں میں سات ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔ فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیاری چاکیواڑہ میں گینگ وار کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوگئے۔ ملزمان کی جانب سے بکتر بند گاڑی پر بھی فائرنگ کی گئی جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا۔کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاو¿ن میں ذاتی جھگڑے کے دوران ایک شخص سینے پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ سپر ہائی وے تھانے نے کچی شراب بنانے والے اڈے پر چھاپہ مار کر کچی شراب کے دو ڈرم شراب اور کیمکل برآمد کرلئے ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پریڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے گلزار کالونی موڑ پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ جمشید ٹاو¿ن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ لسبیلہ پل کے قریب ندی سے ایک شخص کی لاش ملی۔ شیرشاہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سرجانی ٹاو¿ن میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...