بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی سپر ہائی وے پر فائرنگ

کراچی سپر ہائی وے پر فائرنگ

سپر ہائی وے پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا، ابتدائی تحقیقات کےمطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر نے بتایا کہ بحریہ سے متصل قاسم گوٹھ میں مقتول نے دکان میں کلینک بنا رکھی تھی، مقتول گھر سے کلینک جارہا تھا جب قتل کیا گیا۔

سفید کار میں سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی ، ڈاکٹرہارون کو پانچ گولیاں لگیں ،قتل کے واقعے کی تحقیقات کررہےہیں۔

لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے، بتدائی تحقیقات کےمطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے تاہم جائے وقوعہ سے مذید شواہد اکھٹے کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code