فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق محمود آباد ٹی پی ٹو گرائونڈ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ مزمل زخمی ہوگیا جبکہ دوسرے واقعے میں نیوٹائون لائبریری کے قریب فائرنگ سے 24 سالہ آصف زخمی ہوگیا، زخمیوں کو فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا