Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم بلاول ہاﺅس کے قریب ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ

بلاول ہاﺅس کے قریب ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ

731112-firinggunbullets-1404452801-393-640x480کراچی ،  شہر کراچی بلاول ہاﺅس کے قریب ریسٹورنٹ میں جگہ نہ ملنے پر دو گروپس آپس میں لڑپڑے۔ فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی۔ تصادم کے دوران بلاول ہاﺅس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے درمیان ملاقات جاری تھی۔

پولیس موقع پر پہنچی تو مشہور ریسٹورنٹ کے باہر دو گروہ ایک دوسرے پر گولیاں برسارہے تھے۔ فائرنگ سے ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کی تو دونوں گروہ بھاگ نکلے۔ پولیس کا کہنا ہے ریسٹورنٹ میں ویک اینڈ کے سبب لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جگہ نہ ملنے پر دونوں گروہوں میں جھگڑا شروع ہوا۔ اور نوبت ہوائی فائرنگ تک جاپہنچی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...