Saturday, October 31, 2020
Home Trending پہلی حج پرواز 300 سے زائد حاجیوں کو لیکرکراچی پہنچ گئی

پہلی حج پرواز 300 سے زائد حاجیوں کو لیکرکراچی پہنچ گئی

first-Hajj-flightقومی انٹر نیشنل ایئر لائن کی پہلی حج پرواز 300 سے زائد حاجیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ پہلی حج پرواز کو صبح 5 بجے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچنا تھا لیکن پرواز ساڑھے 3 گھنٹے کی تاخیر کے بعد ساڑھے 8 بجے کراچی پہنچی جس پر حاجیوں کے استقبال کے لئے آنے والوں نے پی آئی اے کی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ رواں برس دنیا بھر سے تقریبا 25 لاکھ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی ہے جب کہ پاکستان سے بھی ایک لاکھ 43 ہزار حاجیوں نے حج ادا کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...