Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کی تزئین و آرائش کا پہلا مرحلہ مکمل...

پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کی تزئین و آرائش کا پہلا مرحلہ مکمل

pcکراچی، پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی کی انتظامیہ نے ہوٹل کی تزئین وآرائش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ، جس میں پہلی سے چوتھی منزل میں شامل کمروں کی مکمل تزئین وآرائش کے علاوہ پردوں اور فرنیچر کی تبدیلی شامل ہے اور آئندہ مہینے تک باقی پانچویں اور چھٹی منزل کی تزئین وآرائش کا کام بھی مکمل کر لیا جائے گا۔

ہوٹل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہوٹل کی لابی کی بھی ازسرِ نو تزئین وآرائش کی ہے جس میں قالین، پردے اور صوفوں کی تبدیلی شامل ہے۔مزید براںبال روم کے قالین کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ مارکوپولو ر یسٹورنٹ ، زیوئر ہال کی مکمل تزئین وآرائش اور مارکی ہال کی اندرونی حصّہ کی تزئین وآرائش کا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...