Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سمندری حدود کی خلاف ورزی، 4 کشتیوں سمیت 27 بھارتی ماہی گیر گرفتار

سمندری حدود کی خلاف ورزی، 4 کشتیوں سمیت 27 بھارتی ماہی گیر گرفتار

1321565406-122-indian-fishermen-arrested-in-pakistan_928670کراچی: میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر27 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کارروائی کے دوران پاکستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر شکار کرنے والے 27 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 4کشتیوں کو بھی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے بھارتی ماہی گیروں کو آج تک کراچی منتقل کردیا جائے گا جہاں انہیں قانونی کارروائی کے لیے ڈاکس تھانے کے حوالے کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ رواں ماہ بھارتی ماہی گیروں کی جانب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی کا دوسرا واقعہ ہے جب کہ اس سے قبل بھی میری ٹائم سیکورتی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر100 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...