Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں سندھ میں کرپشن میں تمام صوبوں سے آگے نکل گیا، شہر یار...

سندھ میں کرپشن میں تمام صوبوں سے آگے نکل گیا، شہر یار مہر

کراچی، shehryarسندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہریارمہر نے کہا ہے کہ سندھ کرپشن میں اس کے وقت تمام صوبوں سے آگے نکل گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کرپشن کے خلاف مہم چلارہی ہے لیکن اس کے قائدین کو سندھ میں ہونیوالی کرپشن نظرنہیں آرہی، سندھ میں گزشتہ 7 سالوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اورایک آدمی بھی اینٹی کرپشن والوں نے نہیں پکڑا بلکہ کرپشن کرنیوالوں کو مک مکا کرکے چھوڑدیا

۔ یہ بات انہوں نے ماہی گیروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہی۔ انہوں نے کہا پیپلز پارٹی کے دور تمام ماہی گیر پیپلزپارٹی کے ووٹر تھے لیکن اب ان کی اکثریت کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہی گیروں کے ساتھ فش ہاربر پر جو ظلم ہورہا ہے اسے سن کر دل اسی طرح خون کے آنسو رہا ہے جیسے کرپشن زدہ سندھ رورہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...