Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم فش ہاربر: فیکٹری سے گیس کا اخراج، خواتین سمیت 10 افراد بے...

فش ہاربر: فیکٹری سے گیس کا اخراج، خواتین سمیت 10 افراد بے ہوش

fishries1کراچی: فش ہاربر میں واقع فیکٹری سے امونیہ گیس کے اخراج کے بعد 10 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق فیکٹری سے اچانک گیس کا اخراج شروع ہوا جس سے خاتین سمیت 10 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ گیس کے خارج ہونے سے لیڈی ورکرز بھی بے ہوش ہوئیں نہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال لایا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...