Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے عالمگیر کا شام 6بجے یونی ورسٹی روڈبند کرنے کااعلان

عالمگیر کا شام 6بجے یونی ورسٹی روڈبند کرنے کااعلان

alamgir-3کراچی، فکس اٹ کے عالم گیرنے بھوک ہڑتال ختم کردی،شام 6 بجے یونی ورسٹی روڈبندکرنے کااعلان بھی کردیا،پریس کانفرنس کے دوران ان کاکہناتھاکہ وی آئی پی ریلی کے لئے دودن قبل ہی روڈبنائی جاسکتی ہے توعوام کے لئے کیوںنہیں بنائی جارہی؟حکومت نے وعدوں کے باوجودیونی ورسٹی روڈنہیں بنائی،جس کی وجہ سے لاکھوں کی تعدادمیں لوگوں کوپریشانی کاسامناکرناپڑرہاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...