بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیسکھر میں آٹا کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سکھر میں آٹا کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سکھر میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 10 روپے اضافے کے بعد پسے ہوئے آٹے کی قیمت 140 روپے فی کلو ہوگئی۔ ہول سیل مارکیٹ میں آٹا 120 روپے فی کلو جبکہ عام مارکیٹ میں آٹے کی قیمت 130 سے ​​140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ سکھر میں چند روز قبل آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت 900 روپے تھی، آج اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1300 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code