Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار سندھ میں آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو کمی

سندھ میں آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو کمی

flour-pricesکراچی، سندھ میں فلور ملرز کی جانب سے آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو کی کمی کردی گئی، جس کے بعد کمشنر کراچی کی جانب سے آٹے کی سرکاری ریٹیل قیمت ڈیڑھ روپے گھٹا دی گئی۔ چیئرمین فلور ملرز ایسوسی ایشن سندھ زون چودھری محمد یوسف کے مطابق ملرز کی جانب سے آٹے کی ایکس مل قیمت 2 روپے کمی کے بعد 37 روپے فی کلو کردی گئی ہے۔کمی کے بعد 10 کلو آٹے کے بیگ کے نئے ایکس مل نرخ 375 روپے ہوگئے ہیں ۔ دوسری طرف کمشنر کراچی نے شہر میں آٹے کی سرکاری قیمت ڈیڑھ روپے گھٹانے کے بعد 38 روپے 50 پیسے فی کلو کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...