Wednesday, October 28, 2020
Home کھیل یوتھ فٹ بال لیگ: ناظم آباد اکیڈمی انڈر14ٹیم کامیاب

یوتھ فٹ بال لیگ: ناظم آباد اکیڈمی انڈر14ٹیم کامیاب

footballکراچی، کراچی یونائیٹڈ کے وائی آئی یوتھ لیگ میں دو میچز بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوئے جبکہ ایک میچ فیصلہ کن رہا۔بلوچ اسٹار کورنگی فٹبال گراوﺅ پر ناظم آباد یوتھ اکیڈمی انڈر12نے بلوچ اسٹار یوتھ اکیڈمی کورنگی انڈر12کو دو، صفر سے زیر کر لیا۔ فاتح ٹیم کیلئے رضوان اور شمس نے گول کئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...