Saturday, October 31, 2020
Home کھیل پاکستان پریمئر فٹبال لیگ محمد حنیف کی ہیٹ ٹرک

پاکستان پریمئر فٹبال لیگ محمد حنیف کی ہیٹ ٹرک

footballکراچی ، گیارہویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہو گئے ہیں ۔جس میں مسلم ایف سی کیلئے محمد حنیف نے ہیٹرک بھی سکور کی۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے میچز میں میزبان کراچی پورٹ ٹرسٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو دو گول جبکہ مسلم فٹ بال کلب نے بلوچ ایف سی کو تین، صفر سے ہرا دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...