Friday, October 23, 2020
Home کھیل پری کوارٹر فائنل مقابلے میں سالار ویلفیئر یوتھ ملیر کامیاب

پری کوارٹر فائنل مقابلے میں سالار ویلفیئر یوتھ ملیر کامیاب

footballکراچی شرافی محمڈن یوتھ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام شرافی اسٹار فٹ بال اسٹیڈیم شرافی گوٹھ میں کھیلا جانے والا “آ ل کراچی شہید ریاض یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 2016کے پہلے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں انڈر پروٹیسٹ سالار ویلفیئر یوتھ ملیر نے لیاری نیشنل یوتھ کو 2-1سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی دوران کھیل دونوں ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا فاتح ٹیم کے ساحل اور عمر نے جبکہ حریف ٹیم کے تابش نے گول اسکور کئے میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی سلیم بلوچ سے دونوں ٹیم کے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا کھیلے گئے میچ میں ریفری کے فرائض الہی بخش اور میچ کمشنر وسیم بزنجوانجام دیئے جبکہ میڈیا کوارڈینٹر میر حبیب زباد کلمتی تھے ۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...