Thursday, October 29, 2020
Home کھیل شہید ریاض بلوچ فٹ بال،اویس شہید یوتھ گولیمار سیمی فائنل میں

شہید ریاض بلوچ فٹ بال،اویس شہید یوتھ گولیمار سیمی فائنل میں

footbal-3کراچی شرافی محمڈن یوتھ فٹ بال کلب کے زیراہتمام شرافی اسٹار فٹ بال اسٹیڈیم شرافی گوٹھ میں جاری”آل کراچی شہید یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ2016کا دوسرا کوارٹر فائنل میچ اویس شہید یوتھ گولیمار نے حیدری بلوچ یوتھ لیاری کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ٹورنامنٹ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ 12نومبربروز ہفتہ میزبان کلب شرافی محمڈن بمقابلہ ابراہیم میموریل اور چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل 13نومبربروز اتوار لیاری نیشنل یوتھ ایف سی بمقابلہ رئیل میڈرڈ یوتھ لیاری کے مابین کھیلا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...