Wednesday, October 28, 2020
Home کھیل شہید ریاض یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ فائنل لائن اپ کا آغاز

شہید ریاض یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ فائنل لائن اپ کا آغاز

15-11-2016کراچی شرافی محمڈن یوتھ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام شرافی اسٹار فٹ بال اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے پہلا آل کراچی شہید ریاض یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 2016 “کا سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز ۔پہلا سیمی فائنل اشرف میموریل یوتھ فٹ بال کلب ملیر نے اویس شہید یوتھ فٹ بال کلب لیاری کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا فاتح ٹیم کی جانب سے اویس کاکا نے دو شاندار گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی میں نمایا ںکردارادا کیا جبکہ حریف ٹیم کے امان ہی گول کرنے میں کامیابی حاصل کرسکے شاندار کھیل اور میچ پر مکمل گرفت ہونے کے باوجود اویس شہید یوتھ فٹ بال کلب لیاری کی یہ میچ جیتنے میں ناکام رہی میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی معروف سماجی رہنماء اقبال بشام سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے کرایا گیا اس موقع پر ٹورنامنٹ آرگنائزراور اراکین بھی موجود تھے ۔کھیلے گئے میچ میں ریفری کے فرائض الہی بخش نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر آزاد فائونڈیشن کے کوچ امجد انجم اور میڈیا کوارڈینٹر میر حبیب زباد کلمتی تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...