Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

ینگ آزاد فٹ ٹیم عنقریب اندرون سندھ کا دورہ کرے گی

pakistan-premier-football-lکراچی ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں اور سیکریٹری جنرل محمد رمضان پیر جی نے کہا کہ ہماری ٹیم کا ینگ آزاد کا شمار کراچی کی مشہور و معروف فٹ بال ٹیموں میں شمار کیا جاتا ہے انشا اللہ عنقریب ینگ آزاد فٹ بال کلب کی ٹیم اندرون سندھ کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں وہ سندھ کے کئی مشہور شہروں میں نمائشی فٹ بال میچز کھیلے گی رمضان پیر جی نے کہاکہ ہماری دن رات یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہماری ٹیم بہتر سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے انہوں نے کہاکہ اس سے قبل بھی ینگ آزاد کی ٹیم اندرون سندھ کئی ٹورنامنٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرچکی ہے رمضان پیر جی نے بتایا کہ ینگ آزاد کلب کا فٹ بال گرائونڈ (ابراہیم پلے گرائونڈ ) پر ترقیاتی کام تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے اور یہ کام ہم اداروں سے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کے تحت کرارہے ہیں انشا اللہ گرائونڈ کی تکمیل کے بعد ضلع کورنگی میں ایک شاندار آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائیگا جس میں سندھ سمیت چاروں صوبوں سے ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Open chat