Sunday, November 1, 2020
Home کھیل کراچی یونائیٹڈ کے وائی آئی یوتھ لیگ‘ماری پور سینٹر انڈر16 کی شاندار...

کراچی یونائیٹڈ کے وائی آئی یوتھ لیگ‘ماری پور سینٹر انڈر16 کی شاندار کامیابی

footballکراچی,                                                یونائیٹڈ فٹبال فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام کے وائی آئی یوتھ لیگ میں ماری پور سینٹر فٹبال گراﺅنڈ میں تین میچ کھیلے گئے ایک میچ فیصلہ کن رہا جبکہ دو میچ برابری پر ختم ہوئے

۔ پہلے میچ میں ماری پور سینٹر انڈر12 اور منگھوپیر سینٹڑAانڈر12 مد مقابل تھیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا پہلے ہاف کے13ویں منٹ میں منگھوپیر A نے حسن رضا کے گول کی بدولت برتری حاصل کی لیکن دوسرے ہاف کے21 ویں منٹ میں ماری پور کے ریاض نے گول اسکور کرکے مقابلہ برابر کر دیا۔دوسرے میچ میں ماری پور سینٹر انڈر14کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔دونوں ٹیموں نے برتری حاصل کرنے کے لئے ایک دوسرے کے گول پر کئی خوبصورت حملے کئے لیکن مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں

اس طرح دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ حاصل کیا۔تیسرے میچ میں ماری پور سینٹر انڈر16 نے منگھوپیر سینٹرA انڈر16 کو ایک سخت مقابلے کے بعد ایک گول سے شکست دے کر تین قیمتی پوائنٹ حاصل کرلئے۔وقفہ تک مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا۔وقفہ کے بعد دونوں ٹیموں نے سبقت حاصل کرنے کے لئے سخت جدوجہد کی لیکن کامیابی اس وقت ماری پور کا مقدر بنی جب شوکت نے 25گز کی دوری سے ایک فری کک پر گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔سلیم فیض‘داد رحمنلطیف اور رضوان نے ریفری کے فرائض انجام دیئے شہزاد اور نسیم میچ کمشنر تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...