Wednesday, October 28, 2020
Home کھیل تیسرا نیشنل بنک لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ

تیسرا نیشنل بنک لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ

footballکراچی: ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے جام غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری”تیسرا نیشنل انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ”میں دو ٹیمیں کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرگئیں کھیلے گئے پہلے میچ میں مہر شاہین فٹ بال کلب بیلہ نے مد مقابل گڈانی کمبائنڈ کو پنالٹی ککس پر 3-1سے شکست دیدی ،دوران کھیل مقابلہ ایک ایک گول سے برابری پر پر ختم ہوا ۔دوسرے میچ میں اوتھل سٹی فٹ بال کلب نے جئے بلوچ کلب کو پنالٹی ککس پر 5-4سے زیر کرکے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی یہ مقابلہ کسی بھی گول کے برابری پر ختم ہوا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچوں میں ریفری کے فرائض عبدالجبار ،نذیر انجم اور نبی وارث نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر اسلم ساگر جبکہ میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...