Thursday, October 29, 2020
Home کھیل شہید ریاض بلوچ یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 30اکتوبر سے ہوگا

شہید ریاض بلوچ یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 30اکتوبر سے ہوگا

footballکراچی ، شرافی محمڈن یوتھ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام “آل کراچی شہید ریاض بلوچ یادگاری یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز مورخہ 30اکتوبر بروز اتوار سے شرافی محمڈن فٹ بال گرائونڈ پر ہوگا ۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز شرافی محمڈن فٹ با گرائونڈ میں کھیلے جائیںگے اس ٹورنامنٹ میں شہر کی ممتاز و معروف 16فٹ بال ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...