Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے شعبہ ویژول اسٹڈیز کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

شعبہ ویژول اسٹڈیز کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

karachi-universityکراچی، جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق شعبہ ویژول اسٹڈیز میں بیچلرز آف ڈیزائننگ(چارسالہ پروگرام) ،بیچلرز آف فائن آرٹس(چارسالہ پروگرام) اور بیچلرز آف آرکیٹیکچرز (پانچ سالہ پروگرام )میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میںایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔طلبہ داخلہ فارم بمعہ کتابچہ بعوض 1000/= روپے آج بروز جمعہ 04نومبر2016 ء کو صبح 9:00 تا دوپہر 1:00 بجے تک حاصل / جمع کراسکتے ہیں۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...