Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے وفاقی جامعہ اردو میں اسٹڈی ایڈپروجیکٹ کے تحت دوروزہ فوسٹین گالا کا...

وفاقی جامعہ اردو میں اسٹڈی ایڈپروجیکٹ کے تحت دوروزہ فوسٹین گالا کا انعقاد کیا جائے گا

urdu universityوفاقی جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں اسٹڈی ایڈ پروجیکٹ کے تحت 16اور 17ستمبر کودوروزہ فوسٹین گالا کا انعقاد کیا جائے گا،جس میں مختلف گیمز کا علاہ تقریری مقابلہ ،مضمون نویسی،اور میڈیا ورک شاپ کا اہتمام بھی کیا جائے گا،اس حوالے سے فوسٹین گالا کے آرگنائزرشیرازخان کا کہنا ہے کہ اسٹڈی ایڈ پروجیکٹ کے تحت ہمیشہ طلباءکی صلاحیتوں میں نکھار لانے کے لئے مثبت تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں شامل ہوتی ہیں،اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسٹڈی ایڈ پروجیکٹ جامعہ اردو نے عبدالحق کیمپس میں دوروزہ فوسٹین گالا کا انعقاد اہتمام کیا ہے جس میں پہلے روز ،گن شوٹنگ،پٹی،ٹگ آف وار،لُڈو،چیز،ڈرافٹ،سپون ریس،رننگ،اورکراٹے جیسی جسمانی اور ذہنی طور پر چاق وچوبند کردینے والی گیمز کا اہتمام ہوگا جبکہ دوسرے روزتقریری مقابلہ،مشاعرہ،میڈیا ورک شاپ،مضمون نویسی اور سمسٹر امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباءمیں اعزازی شیلڈز تقسیم کی جائیں گی،شیراز خان نے امید ظاہرکی کہ طلباءبڑی تعداد میں فوسٹین گالا میں حصہ لیں گے جس سے ان کی کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں میںمزید نکھار آئے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...