Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ایف پی سی سی آئی کا اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کی فروخت...

ایف پی سی سی آئی کا اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل کی فروخت روکنے کا مطالبہ

fpcci1کراچی: ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی کمپینز کے پمپس پر فروخت کی روک تھام کا مطالبہ کیا گیاہے ۔ فیڈریشن ہاؤس کراچی میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم مصنوعات کا اجلاس ہوا۔ جس میں شیرشاہ، محمودگوٹھ وغیرہ میں پی ایس او پمپس پر غیرمعیاری پیٹرول کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز نے کہا کہ ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ اداروں کی ملی بھگت سےگوادر تا کراچی تک گاڑیوں کے نیچے لگی ٹنکیوں میں ایرانی ڈیزل لایا جاتا ہے۔ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی کا کہنا تھا کہ سندھ 71 فیصد گیس پیدا کرتا ہے۔ یہاں لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایران پر پابندی ختم ہوتے ہی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع ہوجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...