Thursday, October 22, 2020
Home Trending بجلی کی قیمت میں کمی نہ ہونا زیادتی ہے، صدر فیڈریشن آف...

بجلی کی قیمت میں کمی نہ ہونا زیادتی ہے، صدر فیڈریشن آف پاکستان

Zakaria-Usman-FPCCIفیڈریشن آف پاکستان کے صدر ذکریا عثمان کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود بجلی کی قیمت میں کمی نہ ہونا زیادتی ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے ایس ای سی پی کے قوانین میں تبدیلی لانا ہوگی۔کراچی اسٹاک مارکیٹ کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت میں ذکریا عثمان نے کہا کہ جی ایس پی پلس ہمیں دس سال کے لیے ملا ہے۔ حکومت امن و امان اور انرجی بحران جیسے بڑے مسائل پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ایس ای سی پی قوانین میں تبدیلی کی ضرورت ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت مل سکیں۔ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے ایس ای سی پی کے قوانین میں تبدیلی لانا ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...