بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکاروباررائس سیکٹر کو برآمدی صنعت کا درجہ دیا جائے، ایف پی سی...

رائس سیکٹر کو برآمدی صنعت کا درجہ دیا جائے، ایف پی سی سی آئی

کراچی: وفاق ایوانہائے تجاررت وصنعت نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ رائس سیکٹر کو انڈسٹری کا فوری درجہ دیا جائے۔وفاق ایوانہائے تجاررت وصنعت نے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ رائس سیکٹر کو انڈسٹری کا فوری درجہ دیا جائے اور دیگر 5 برآمدی صنعتوں کی طرح رائس کو بھی سستی بجلی مہیا کی جائے۔ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے “رائس” کی دوسری میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کمیٹی کنوینر رفیق سلیمان نے کہا کہ پاکستان میں کموڈٹیز میں چاول سب سے بڑا برآمدی سیکٹر ہے اس لیے حکومت رائس انڈسٹری کا درجہ دینے کا فوری اعلان کرے،حکومت اگر ایف پی سی سی آئی کی تجاویز پر عمل کرے تو تمام تر اکنامک انڈیکیٹر بہتر ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code