Saturday, October 31, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی موبی لنک نے موٹروے (M-2) اور ٹیکسلا میں مفت 3G ٹریل کا...

موبی لنک نے موٹروے (M-2) اور ٹیکسلا میں مفت 3G ٹریل کا آغازکردیا

rsz_mobilink-3g-logoکراچی: موبی لنک نے اپنے صارفین کو مفت 3G ٹریلزکی فراہمی کیلئے اپنے 3G نیٹ ورک کو ٹیکسلا اور موٹروے(M-2)کے چارریسٹ ایریازبشمول کلر کہار، بھیرہ، سیال اور سکھیکی تک پھیلادیا ہے۔ موبی لنک کے سبسکرائبرز 9فروری 2015 تک ان مقامات پر مفت 3G سروسز سے لطف اندوزہوسکیں گے ۔ صارفین اب ڈاو¿ن لوڈز، ویڈیوسٹریمنگ، ایپلی کیشنز اورسروسزتک تیزرفتار رسائی کے قابل ہوں گے۔

موبی لنک میں ڈیٹا کے سربراہ عامرمنظورنے کہا ہے کہ موبی لنک، 3Gسروسزکی توسیع کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ کیلئے دیرپا ماحولیاتی نظام کی تشکیل کیلئے اپنا کرداراداکررہاہے جونہ صرف بڑے شہروں تک رسائی فراہم کرتا ہے بلکہ یہ صارفین کوبہترین منصوبہ بندی پرمبنی کوریج کے ساتھ بااختیاربھی بناتا ہے ۔انھوں نے کہا کہ ہمارا مقصد صارفین کو ان کی ہتھیلی سے انٹرنیٹ کے معیاری تجربے کے ساتھ بااختیار بنانے اور شہروں اور قصبوں کے درمیان ڈیجیٹل خلاءکوپرکرنا ہے ۔ ٹیکسلا اورM-2 کے قیا م گاہ پررکنے والے تمام پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین ٹریل( آزمائشی) مدت کے دوران موبی لنک کی مفت 3G سروسز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...