Thursday, October 22, 2020
Home کھیل فروغ فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح 9نومبر کو ہوگا

فروغ فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح 9نومبر کو ہوگا

footballڈی ایف اے کراچی سینٹرل کے زیر اہتمام آل کراچی فروغ فٹبال ٹورنامنٹ 9نومبر 2014 (اتوار) سے گولڈن اسٹار فٹبال گراو¿نڈ نیوکراچی پر کھیلا جائے گا۔ گولڈن اسپورٹس ملیر اور قادری اسپورٹس نارتھ کراچی کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں 4بجے شام مدمقابل ہونگی۔ سید عقیل تعظیم نقوی، صدر، ڈی ایف اے سینٹرل ٹورنامنٹ کا بحیثیت مہمان خصوصی افتتاح کریں گے جبکہ سید عثمان شاہ، صدر، نیوکراچی نیشنل ایف سی صدر تقریب کی نشست سنبھالیں گے۔آرگنائزنگ سیکریٹریی محمد شمیم، نائب صدر ، ڈی ایف اے سینٹرل کے مطابق 16ٹیمیں ینگ پٹنی، نارتھ مسلم، ڈاکٹر نذیر شہید، نیوکراچی یونائیٹڈ،رہبر اسپورٹس، ہزارہ یونائیٹڈ، جہانگیر میموریل، فرینڈز کلب، گلشن مجاہد،گولڈن اسٹار، شکیل بلگرامی، نشان حیدر،عثمان آباد یونین، ایف سی روورز ملیر، قادری اسپورٹس اور گولڈن اسپورٹس ملیر کی ٹیمیں ناک آو¿ٹ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی۔ ٹورنامنٹ کی 4ٹاپ ٹیمیں گرانڈ فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی جو ڈسٹرکٹ ایسٹ میں کھیلا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...