چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل دورہ پر کراچی پہنچ گئے

qazi khalidکراچی ، فیڈرل سروس ٹریبونل کے چیئرمین اور سابق صوبائی وزیرتعلیم قاضی خالد علی دو ہفتہ کے دورہ پر کراچی پہنچ گئے۔ ان کی سربراہی میں فیڈرل سروس ٹیبونل کراچی میں وفاقی سرکاری ملازمین کی اپیلوں کی سماعت فیڈرل سروس ٹریبونل کراچی بنچ واقع پاکستان سیکرٹریٹ نزد سیونگ سینٹر کراچی پر صبح ساڑھے نو بجے سے شروع ہوگی۔ نئی پالیسی کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں کم از کم 50 اپیلوں کی فائنل سماعت ہوں گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top