Wednesday, October 21, 2020
Home Trending فنڈز میں خردبرد کے الزام میں پولیس افسران کے خلاف ریفرنس دائر

فنڈز میں خردبرد کے الزام میں پولیس افسران کے خلاف ریفرنس دائر

Sindh Nabکراچی، پولیس فنڈز میں کروڑوں روپے کی کرپشن معاملہ، نیب نے سابق ایڈیشنل آئی جی فنانس فدا حسین اورایڈیشنل آئی جی لاجسٹک تنویراحمد طاہر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔نیب کے مطابق ملزمان نے جعلی بلز کے ذریعے قومی خزانے کو5 کروڑ کا نقصان پہنچایا۔سابق افسران نے 2015 میں سیکیورٹی کے  نام پر 7 کروڑ 50لاکھ روپے کی کرپشن کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...