Wednesday, October 21, 2020
Home Trending نارتھ ناظم آباد دھماکے میں شہید 2رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

نارتھ ناظم آباد دھماکے میں شہید 2رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

rangers funeral1کراچی: نارتھ ناظم آباد میں رینجرز کی موبائل پر خود کش حملے میںشہید ہونےوالے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ایسی کارروئیاں رینجرز کو اپنے مقاصد کے حصول سے نہیں روک سکتیں ۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گذشتہ روز رینجرز کی موبائل وین پر خودکش حملے میں شہید دو اہلکاروں کی نماز جنازہ رینجرز ٹریننگ سینٹر ٹول پلازہ میں ادا کی گئی جس میں ڈی جی رینجرز، کورکمانڈر کراچی نوید مختار اور رینجرز اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...