Thursday, October 29, 2020
Home Uncategorized سانحہ گڈانی،چوتھے روز جہازمیں آگ خودہی بجھ گئی

سانحہ گڈانی،چوتھے روز جہازمیں آگ خودہی بجھ گئی

fire-on-ship-3بلوچستان کے علاقے گڈانی شپ یارڈ میں بحری جہاز سے مزید ایک لاش ملنے کے بعد سانحے میں ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 21 ہو گئی ہے۔ ادھر جہاز میں لگی آگ چوتھے روز بالآخر خود ہی بجھ گئی۔ جہاز میں کولنگ کا عمل مکمل کرنے کے بعد سرچنگ کی جائے گی۔تحقیقات کے لئے وزیر اعظم کی تشکیل کردہ ٹیم نیوی ہیلی کاپٹر کے ذریعے گڈانی پہنچی اور یارڈ کا دورہ کیا۔ پولیس کے مطابق اب تک تین ملزمان حراست میں لئے جا چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...