Wednesday, October 28, 2020
Home Trending گڈاپ میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق

گڈاپ میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق

Karachi_Pakistanگڈاپ ٹاﺅن میں تربیتی طیارہ تربیتی گرکر تباہ ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جبکہ سول ایوی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سیسنا نامی طیارے میں 3 افراد سوار تھے۔ حادثے کے فوراً بعد سیفٹی انویسٹی ٹیم حادثے کی جگہ پر روانہ کردی گئی۔ پولیس کے مطابق طیارہ گڈاپ کے علاقے خان ندی کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ سول ایویشن کے مطابق میراج طیارہ مسرور ایئر بیس سے اڑا تھا۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ ٹول پلازہ سے 15 کلومیٹر دورکیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں گر کر تباہ ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...