PIA-pakistan.jpg

پی آئی اے مسافروں پاک بھارت میچ کی صورتحال سے آگاہ رکھے گا

کراچی، پاکستان ائیر لائن نے مسافروں کی سہولت کےلئے جہاز کے کپتان کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر پندرہ منٹ بعد پاک بھارت میچ کی صورتحال سے مسافروں کو آگاہ کریں، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے جناح ٹرمینل سے پرواز کرنےوالے پی آئی اے کے تمام جہازوں کے کپتانوں کو ہدیات دی […]

20-8-2018.jpg

زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے انوارحسین خانزادہ کوایوارڈ دیا گیا

کراچی پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا کھیلوں کی بے مثال خدمات پر زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے ڈائریکٹر اسپورٹس انوار حسین خانزادہ کی خدمات کے اعتراف میں یوم دفاع پاکستان حسن کارکردگی اسپورٹس ایوارڈ سے نوازا گیا ۔پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست خالد جمیل شمسی نے کھیلوں کی ایک تقریب میں انوار […]

football.jpg

ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم 21ستمبرکو پرتگال روانہ

کراچی پاکستان سوکا فٹ بال ٹیم سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پُرتگال کے شہر لسبن روانہ ہورہی ہے ۔ پاکستانی دستہ 21ستمبر کی سہ پہر کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہوگا ۔ جہاں سے میڈرڈ، اسپین کیلئے فلائٹ لی جائے گی ۔ میڈرڈ پہنچنے کے بعد براستہ بس لسبن پہنچے گی۔ […]

sarfaraz-ahmed-a.jpg

ایشیاکپ، پاکستان اوربھارت کامعرکہ، دیوانے بھی تیار

کراچی آج ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔آج ایشین سپرپاور ٹکرائیں گی۔ ایشیا کپ کرکٹ میں ہائی وولٹیج ٹاکرے کا دن آ گیا۔ شاہین بھارت کے خلاف ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ دھرانے کے لئےتیارہیں۔ کپتان سرفراز روایتی حریف کاسامنا کرنے کیلئے بےقرار ہیں،میچ […]

ssp-shalla-qurashi.jpg

ریلوے میں تمام کھیلوں کی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی،شہلا قریشی

کراچی SSPریلوے پولیس کراچی ڈویژن و اسپورٹس آفیسر کراچی ریلوے شہلا قریشی نے کہاکہ ڈیپارٹمنٹل سطح پر ٹیموں کی تشکیل سے کھیلوں کو فروغ حاصل ہورہا ہے کراچی ریلوے مین کھیلوں کے تمام شعبوں کی ٹیموں کو تشکیل دیکر اسے مکمل فعال بنا یا جائیگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے” پاکستان ریلوے انٹر ڈیپارٹمنٹل […]

cycling.jpg

SSBیوم دفاع پاکستان اسپورٹس فیسٹیول، سائیکلنگ اورجمناسٹک

کراچی سیکریٹری اسپورٹس ہارون احمد خان کی ہدایت کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہل پارک اسپورٹس اینڈ ویلفیئر ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ون ویل سائیکلنگ اور جمناسٹک کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر اسپورٹس شہزاد پرویز تھے لیکن سرکاری مصروفیت کے سبب وہ تقریب تقسیم […]

shooting-ball-2.jpg

پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کی نئی کابینہ کاانتخاب کرلیاگیا

کراچی پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کا انتخاب فیڈریشن کی الیکشن کمیٹی کے زیر نگرانی بمقام بنگلہ نمبر32بلاک سی شہباز ٹائون قاسم آباد حیدر آباد میں منعقد ہوا جس میں فیڈریشن کے نو منتخب عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا ۔انتخابی نتائج کے مطابق چوہدری یوسف علی سرپرست اعلیٰ ،امیر محمد ابڑیجو سرپرست ،آغا سہیل احمد […]

14-8-20188.jpg

کراچی کنگز سندھ کے شہزادے، نواب شاہ وحیدرآباد کامیاب

کراچی ایچ ایس جے نوابشاہ کے شہزادے نے ہاک میرپورخاص کے شہزادے کو 56رنز کی واضح شکست سے دوچار کرکے 2قیمتی پوائنٹس حاصل کرکے کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل کھیلنے کے امکانات کو روشن رکھا۔دوسرے میچ میں برج پاور حیدرآباد کے شہزادے نے اگلو سکھر کے شہزادے کیخلاف 63رنز کی […]

khalid-sajjad.jpg

کسی کوہاکی کی ساکھ کونقصان پہنچانے نہیں دیں گے، صدرPHF

کراچی کسی کو قومی کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے ، صدر پی ایچ ایف ،پاکستان ہاکي فيڈريشن کے سربراہ بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر نے پي ايچ ايف کے سابق ڈائريکٹر ڈوميسٹک اينڈ گيم ڈويلپمنٹ نويد عالم کي جانب سے مسلسل ميڈيا ميں کی جانے والی زہر افشانی پر برہمی […]

baskit-ball-3.jpg

کراچی باسکٹ بال گرلز ٹیم کے کیمپ کا اعلان

کراچی قومی گرلز باسکٹ بال کے لئے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے کیمپ کے لئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جمعہ 14 ستمبر کو 5:00 بجے شام مینجر زاہد ملک کو آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر رپورٹ کریں […]

Top