بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی میں رکشہ چور گروہ گرفتار

کراچی میں رکشہ چور گروہ گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمان سے 8 رکشے، 12 رکشوں کے انجن اور 7 رکشوں کی باڈی برآمد کرلی گئی- ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کا 8 رکنی گینگ مختلف علاقوں میں رکشے چوری میں ملوث تھا، ملزمان نے تفتیش میں درجنوں وارداتوں کا اعتراف بھی کرلیا۔

ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code