Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، پیٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، ویمن جناح یونیورسٹی سے متصل پیٹرول پمپ سیل، اسسٹنٹ کمشنر کے...

بلدیہ گلشن مزدور، پولیس نے زاہد لاڈلہ گروپ کا راشد چکنا گرفتارکرلیا

lyari gang warکراچی، بلدیہ گلشن مزدور میں کارروائی کی اور لیاری گینگ وار زاہد لاڈلہ گروپ کے راشد بلوچ عرف چکنا کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملزم راشد کلاکوٹ پولیس لائن اور جمن شاہ پلاٹ پر ہونے والے دستی بم حملوں میں ملوث ہونے کے ساتھ قتل، اقدام قتل بھتہ خوری کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے چھت سے کود گیا تھا جس سے اس کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat